جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

شاہین شاہ آفریدی نے وقار یونس کو بھی پیچھے چھوڑدیا

datetime 8  اپریل‬‮  2021

شاہین شاہ آفریدی نے وقار یونس کو بھی پیچھے چھوڑدیا

لاہور، سنچورین (یواین پی) قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی پاکستان کی جانب سے تیز ترین 50 وکٹیں مکمل کرنے والے بائولرز کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں۔ 21 سالہ شاہین شاہ آفریدی ون ڈے میچز میں 50 وکٹیں مکمل کرنے والے پاکستانی بائولرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے… Continue 23reading شاہین شاہ آفریدی نے وقار یونس کو بھی پیچھے چھوڑدیا

فخر زمان نے ظہیر عباس اور بابراعظم کوبھی پیچھے چھوڑدیا

datetime 8  اپریل‬‮  2021

فخر زمان نے ظہیر عباس اور بابراعظم کوبھی پیچھے چھوڑدیا

لاہور (یواین پی) پاکستانی اوپنر فخر زمان نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر شاندار پرفارمنس دیکر کئی ریکارڈ اپنے نام لکھوا لیے۔ انہوں نے بدھ کے روز جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے میچ میں سنچری سکور کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے لیجنڈ بیٹسمین ظہیر عباس اور پاکستانی کپتان بابراعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فخر… Continue 23reading فخر زمان نے ظہیر عباس اور بابراعظم کوبھی پیچھے چھوڑدیا

جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کی آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پربھی ترقی

datetime 7  اپریل‬‮  2021

جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کی آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پربھی ترقی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پردوسری پوزیشن پرآگیا۔ بدھ کو پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے میچ میں میں شکست دیکر سیریز 2-1سے جیت لی جس کے بعد پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پردوسری پوزیشن پرآ گیا۔ پاکستان نے سپرلیگ… Continue 23reading جنوبی افریقہ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کی آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پربھی ترقی

معین علی کے لئے نامناسب الفاظ تسلیمہ نسرین کو مہنگے پڑگئے

datetime 7  اپریل‬‮  2021

معین علی کے لئے نامناسب الفاظ تسلیمہ نسرین کو مہنگے پڑگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین کے انگلش کرکٹر معین علی کے بارے میں نامناسب الفاظ ان کو مہنگے پڑ گئے۔ شدید تنقید کی زد میں آ گئیں، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تسلیمہ نسرین معین علی سے متعلق متنازع ٹویٹ کرنے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں،شدید ردعمل… Continue 23reading معین علی کے لئے نامناسب الفاظ تسلیمہ نسرین کو مہنگے پڑگئے

فخر زمان نے ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

فخر زمان نے ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی) فخر زمان نے تیسرے ون ڈے میچ میں سنچری بنا کر مزید ریکارڈ اپنے نام کر لئے، فخر زمان اپنے کیرئیر کی ابتدائی پچاس اننگز میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے ظہیر عباس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، دنیا… Continue 23reading فخر زمان نے ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

کرکٹ کی دنیا کے بڑے بڑے ستارے بھی فخر زمان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

datetime 7  اپریل‬‮  2021

کرکٹ کی دنیا کے بڑے بڑے ستارے بھی فخر زمان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

اسلام آباد (این این آئی ) پاکستانی اوپنر فخر زمان کا چر ہر طرف جاری ہے ، ملکی و غیر ملکی کرکٹر میں بھی پاکستانی کھلاڑی فخر کو مبارک باد پیش کرنے لگے۔جوہانسبرگ میں آج کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں فخر زمان نے جنوبی افریقہ کے خلاف 193 رنز کی شاندار اننگز کھیلی… Continue 23reading کرکٹ کی دنیا کے بڑے بڑے ستارے بھی فخر زمان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی

datetime 7  اپریل‬‮  2021

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی

سینچورین (این این آئی)پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں 28 رنز سے شکست دے کر میزبان ملک کی سر زمین پر سیریز 2-1سے جیت لی،پاکستان نے فخر زمان اور بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو فیصلہ کن ون ڈے میچ میں فتح… Continue 23reading پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی

جاوید میانداد متنازعہ طریقہ سے فخر زمان کو رن آؤٹ کرنے والے ڈی کک کے حق میں بول پڑے

datetime 7  اپریل‬‮  2021

جاوید میانداد متنازعہ طریقہ سے فخر زمان کو رن آؤٹ کرنے والے ڈی کک کے حق میں بول پڑے

کراچی(آن لائن) جاوید میانداد نے ’ذہین‘ ڈی کک کو ہی درست قرار دے دیا جب کہ فخر زمان کے متنازع رن آؤٹ پر سابق عظیم کرکٹر نے کہاکہ بیٹسمین کو اپنی وکٹ پہلی محبت کی طرح عزیز ہونی چاہیے۔دوسرے ون ڈے کے آخری اوور میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹین ڈی کک نے جعلی فیلڈنگ… Continue 23reading جاوید میانداد متنازعہ طریقہ سے فخر زمان کو رن آؤٹ کرنے والے ڈی کک کے حق میں بول پڑے

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، فخر زمان کی لمبی چھلانگ

datetime 7  اپریل‬‮  2021

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، فخر زمان کی لمبی چھلانگ

دبئی (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ون ڈے کرکٹ کی رینکنگ جاری کردی گئی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی نئی ون ڈے رینکنگ کے مطابق اوپننگ بیٹسمین فخر زمان دوسرے ون ڈے میں 193 رنز کی باری کھیل کر 7 درجے ترقی کے بعد 12ویں… Continue 23reading آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، فخر زمان کی لمبی چھلانگ

Page 240 of 2258
1 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 2,258