وہی ہونا چاہیے جو ملک و قوم کیلئے بہتر ہو، عمران کی گرفتاری پر آفریدی کا ردعمل
واشنگٹن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہی ہونا چاہیے جو اس ملک اور قوم کیلئے بہتر ہو۔ امریکا کے دورے پر موجود شاہد آفریدی نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں عمران خان کی… Continue 23reading وہی ہونا چاہیے جو ملک و قوم کیلئے بہتر ہو، عمران کی گرفتاری پر آفریدی کا ردعمل






































