پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے 10 کھلاڑیوں کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی
لاہور (این این آئی) سول ایوی ایشن نے زمبابوے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے 10 کھلاڑیوں کو وطن واپسی کا اجازت دیدی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر سی اے اے نے کھلاڑیوں کی واپسی کے لیے خصوصی اجازت نامہ دیا۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے بعد ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے کھلاڑی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے 10 کھلاڑیوں کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی