ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کے نیویارک میں انعقاد پرغور
کراچی(این این آئی)آئی سی سی 2024 ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ نیویارک میں منعقد کرانے پر غور شروع کر دیا گیا ۔ آئی سی سی کے مطابق خواہش ہے یونٹ کے 17 میچز امریکا میں منعقد کیے جائیں جس میں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک میں منعقد کرنے پر… Continue 23reading ٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کے نیویارک میں انعقاد پرغور










































