جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا

لاہور ( آن لائن ) کورونا کی تیسری لہر اور کہیں چوتھی لہر نے دنیا بھر میں اودھم مچا رکھا ہے۔کورونا ویکیسن کی ایجاد کے باوجود بھی کورونا وبا ہمارے سروں سے ٹلنے کا نام نہیں لے رہی۔آئے روز اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہاہے۔ہمارے پڑوسی ملک بھارت کے حالات… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کا انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا

آئی سی سی کا بھارت کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد سے متعلق اہم اعلان کردیا

datetime 22  اپریل‬‮  2021

آئی سی سی کا بھارت کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد سے متعلق اہم اعلان کردیا

اسلام آباد،نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کا بھارت میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلا ئوپر تشویش کااظہار، صورتحال کا بغور جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم اکتوبر سے نومبر تک بھارت میں شیڈول ہے ، دوسری جانب بھارت میں کورونا وائرس کی وبا… Continue 23reading آئی سی سی کا بھارت کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انعقاد سے متعلق اہم اعلان کردیا

پاکستان نے زمبابوے کیخلاف ہارنے کی پوری کوشش کی، شعیب اخترکا پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ پر تبصرہ

datetime 22  اپریل‬‮  2021

پاکستان نے زمبابوے کیخلاف ہارنے کی پوری کوشش کی، شعیب اخترکا پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ پر تبصرہ

اسلام آباد، لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان نے آج زمبابوے کے خلاف ہارنے کی پوری کوشش کی جب کہ زمبابوے نے میچ نہ جیتنے کی پوری کوشش کی۔پاکستان اور زمبابوے کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستان نے زمبابوے کیخلاف ہارنے کی پوری کوشش کی، شعیب اخترکا پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ پر تبصرہ

برے کام کا برا نتیجہ معروف کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی گئی

datetime 22  اپریل‬‮  2021

برے کام کا برا نتیجہ معروف کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی گئی

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے کرکٹر قدیر احمد پر 5 برس کی پابندی عائد کردی۔اعلامیے مطابق قدیر احمد نے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی 6 خلاف ورزیوں کو تسلیم کیا ہے۔آئی سی سی اعلامیے کے مطابق قدیر احمد کو اکتوبر 2019ء… Continue 23reading برے کام کا برا نتیجہ معروف کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کر دی گئی

سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کینٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا

datetime 21  اپریل‬‮  2021

سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کینٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا

لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کینٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا فاسٹ بولر محمد عامر ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں کینٹ کی نمائندگی کریں گے۔اس حوالے سے ترجمان کینٹ کاؤنٹی کا کہنا تھا کہ محمد عامر سے معاہدہ ہونے پر خوش ہیں۔اس حوالے سے کینٹ کاؤنٹی نے اپنے… Continue 23reading سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کینٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا

روزہ رکھ کر میچ کھیلنے والے محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی 16 سالہ تاریخ کا منفرد ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 21  اپریل‬‮  2021

روزہ رکھ کر میچ کھیلنے والے محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی 16 سالہ تاریخ کا منفرد ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی سولہ سالہ تاریخ کا منفرد ترین ریکارڈ بنا ڈالا۔ وہ کیرئیر کے دوران نو ٹی ٹوئنٹی میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے، محمد رضوان نے اپنے آخری نو ٹی ٹوئنٹی میچز… Continue 23reading روزہ رکھ کر میچ کھیلنے والے محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی 16 سالہ تاریخ کا منفرد ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پہلا ٹی ٹوئنٹی،زمبابوے کیخلاف محمد رضوان کی شاندار کارکردگی نے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرا دیا

datetime 21  اپریل‬‮  2021

پہلا ٹی ٹوئنٹی،زمبابوے کیخلاف محمد رضوان کی شاندار کارکردگی نے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرا دیا

ہرارے (این این آئی)پاکستان نے محمد رضوان اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت زمبابوے کو پہلے ٹی20 میچ میں 11رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی،پاکستان کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے جس کے جواب میں میزبان ٹیم مقررہ اوورز میں… Continue 23reading پہلا ٹی ٹوئنٹی،زمبابوے کیخلاف محمد رضوان کی شاندار کارکردگی نے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرا دیا

وقار یونس جلد بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیں گے غیرملکی میڈیا کا دعویٰ

datetime 21  اپریل‬‮  2021

وقار یونس جلد بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیں گے غیرملکی میڈیا کا دعویٰ

لاہور، دبئی(این این آئی) غیر ملکی میڈیا نے کہا ہے کہ چھٹی پر جانے والے وقار یونس کے جلد بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑدینگے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اہلیہ کی سرجری کے پیش نظر دورہ زمبابوے چھوڑ کر آسٹریلیا کیلئے عازم سفر ہیں،وہ پی ایس ایل کے دوران پاکستان واپس آئیں گے، ان… Continue 23reading وقار یونس جلد بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیں گے غیرملکی میڈیا کا دعویٰ

بابر اعظم ٹی20میں دوسرے نمبر پر آگئے‎

datetime 21  اپریل‬‮  2021

بابر اعظم ٹی20میں دوسرے نمبر پر آگئے‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی20 ریکنگ میں بھی دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ اس سے قبل وہ تیسرے نمبر پر تھے۔ وہ ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں اور کوہلی کو انہوں نے دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا ہے۔ بابراعظم 863 پوائنٹس کے ساتھ ون… Continue 23reading بابر اعظم ٹی20میں دوسرے نمبر پر آگئے‎

Page 231 of 2258
1 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 238 239 240 2,258