بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا
ہرارے ( آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے قائد ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا،بابراعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کر لیے۔بابراعظم نے کیرئیر کی 52 ویں اننگز میں 2000 رنز کا سنگ میل عبور کیا جبکہ ویرات کوہلی نے 56… Continue 23reading بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور اعزاز چھین لیا