ورلڈکپ،کوہلی کی سنچری، بنگلادیش کو ہرا کر بھارت نے مسلسل چوتھی فتح حاصل کرلی
پونے(این این آئی)آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے سترہویں میچ میں بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری کی بدولت بنگلادیش کو 7وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کرلی،بھارت نے بنگلادیش کا 257رنز کا ہدف 42ویں اوور میں 3وکٹوں کے نقصان پر با آسانی پورا کرلیا،ویرات کوہلی 103رنز بناکر… Continue 23reading ورلڈکپ،کوہلی کی سنچری، بنگلادیش کو ہرا کر بھارت نے مسلسل چوتھی فتح حاصل کرلی











































