اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

اعظم خان جتنی مرضی روٹی کھائیں، مگر ہمیں میچ جتوا دے، شاداب خان

datetime 14  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ اعظم خان جتنی مرضی روٹی کھائیں، مگر ہمیں میچ جتوا دے، اہم کھلاڑی ریٹین نہیں کر سکے،حسن علی مس کریں گے۔پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کیلئے کھلاڑی کی ڈرافٹنگ کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ حسن علی مس کریں گے، پی ایس ایل ریٹنشن پالیسی کی وجہ سے اپنے اہم کھلاڑی ریٹین نہیں کر سکے۔

انہوں نے کہا کہ نسیم ایک ایسا بولر ہے جو ہر فیز میں اچھی بولنگ کرتے ہیںاورامید ہے کہ نسیم شاہ ہمارے لیے بھی ویسے پرفارمنس دیں گے جیسا وہ کھیلتے ہیں۔انہوںنے کہا کہ اعظم خان روٹی گینگ کا حصہ بننے کے بعد بیشک جتنی روٹی کھائیں، مگر ہمیں میچ جتوا دے،جارڈن کاکس کے آنے سے ہماری ٹیم میں پاور ہٹنگ بہتر ہوگی۔شاداب خان نے کہا کہ کپتانی کی وجہ سے پرفارمنس پر فرق نہیں پڑتا، جب آپ کو پتہ ہوکہ آپ کس وجہ سے پرفارم نہیںکررہے، تو غلطیوں سے سیکھ کر فارم میں بہتر کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…