جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

بابر اعظم اور فخر زمان اپریل کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزد کردہ فہرست میں شامل

datetime 5  مئی‬‮  2021

بابر اعظم اور فخر زمان اپریل کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزد کردہ فہرست میں شامل

لاہور(این این آئی)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپنر فخر زمان اپریل کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزد کردہ فہرست میں شامل کرلیے گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے منتھ آف اپریل کیلئے اعلان کردہ نامزدگیوں میں پاکستان کے بابر اعظم اور فخر زمان کے ساتھ نیپال کے خوشال بھرنل قابل ذکر ہیں۔بابر اعظم نے… Continue 23reading بابر اعظم اور فخر زمان اپریل کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزد کردہ فہرست میں شامل

ثانیہ مرزا  کی سوشل میڈیا پرکورونا بحران سے نکلنے کے لیے بھارت کی مدد کرنے کی اپیل

datetime 5  مئی‬‮  2021

ثانیہ مرزا  کی سوشل میڈیا پرکورونا بحران سے نکلنے کے لیے بھارت کی مدد کرنے کی اپیل

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  نے سوشل میڈیا پرکورونا بحران سے نکلنے کے لیے بھارت کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر ’کم لیٹس ہیلپ انڈیا بریتھ ‘ یعنی بھارت کو سانس لینے میں مدد دیں کے نام سے ایک مہم کا آغاز کیا… Continue 23reading ثانیہ مرزا  کی سوشل میڈیا پرکورونا بحران سے نکلنے کے لیے بھارت کی مدد کرنے کی اپیل

جنید خان نے ٹیم کی سلیکشن پالیسی پر سوال اٹھادیا

datetime 5  مئی‬‮  2021

جنید خان نے ٹیم کی سلیکشن پالیسی پر سوال اٹھادیا

لاہور(یواین پی)جنید خان نے پاکستان ٹیم کی سلیکشن پالیسی پر سوال اٹھادیا، نظر انداز شدہ پیسر کا کہنا ہے کہ انتخاب کیلیے کھلاڑی کا ”یس مین” ضروری ہے۔ جنید خان نے کہا کہ قومی ٹیم میں انتخاب کیلیے کھلاڑی کا ”یس مین” ہونا ضروری ہے، کسی کرکٹر کے کپتان اور کوچ سے جتنے زیادہ اچھے… Continue 23reading جنید خان نے ٹیم کی سلیکشن پالیسی پر سوال اٹھادیا

آئی پی ایل ملتوی ہونے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو کتنا نقصان ہو گا ؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 5  مئی‬‮  2021

آئی پی ایل ملتوی ہونے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو کتنا نقصان ہو گا ؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

نئی دہلی (آن لائن) کورونا کیسز کی وجہ سے منسوخ ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ کو 2500 کروڑ بھارتی روپے تک نقصان کا خدشہ ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک سینئر عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ آئی پی… Continue 23reading آئی پی ایل ملتوی ہونے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو کتنا نقصان ہو گا ؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

عرب امارات دنیائے کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی منتقلی کا اعلان بھی متوقع

datetime 5  مئی‬‮  2021

عرب امارات دنیائے کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی منتقلی کا اعلان بھی متوقع

لاہور( آن لائن )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فرنچائزز نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لیگ کے رواں سیزن کے ملتوی ہونے والے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔پی ایس ایل کی فرنچائزز نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے… Continue 23reading عرب امارات دنیائے کرکٹ کی توجہ کا مرکز بن گیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی منتقلی کا اعلان بھی متوقع

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں اور کب کھیلے جائیں گے ، پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا

datetime 5  مئی‬‮  2021

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں اور کب کھیلے جائیں گے ، پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک/ آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کو یو اے ای منتقل کرنے پر راضی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں این سی او سی کے مشورے کا منتظر ہے کیونکہ پی ایس ایل کے میچز کراچی میں ہونے یا نہ ہونے کی این سی… Continue 23reading پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں اور کب کھیلے جائیں گے ، پی سی بی نے فیصلہ سنا دیا

ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی تین درجے تنزلی

datetime 5  مئی‬‮  2021

ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی تین درجے تنزلی

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، بلے بازوں میں بابر اعظم نویں نمبر پر چلے گئے ،نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے ، لے بوشین تیسرے اور انگلینڈ کے جوروٹ… Continue 23reading ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم کی تین درجے تنزلی

شاہد آفریدی کو ایم سی سی کی مستقل ممبر شپ مل گئی

datetime 5  مئی‬‮  2021

شاہد آفریدی کو ایم سی سی کی مستقل ممبر شپ مل گئی

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو میری لیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی اعزازی ممبر شپ سے نواز دیا گیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر تصاویر جاری کرتے ہوئے کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ ایم سی سی کی لائف ٹائم اعزازی ممبر شپ حاصل کرنا کسی اعزاز… Continue 23reading شاہد آفریدی کو ایم سی سی کی مستقل ممبر شپ مل گئی

پی ایس ایل کے انعقاد کے لیے اگلے  چند روز میں جائزہ لینے کا فیصلہ

datetime 4  مئی‬‮  2021

پی ایس ایل کے انعقاد کے لیے اگلے  چند روز میں جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کے انعقاد کے لیے اگلے چند روزمیں جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے پی ایس ایل کیدیگر میچز کے لیے دیگر آپشنز پر غور شروع کر دیا، پاکستان ٹیم… Continue 23reading پی ایس ایل کے انعقاد کے لیے اگلے  چند روز میں جائزہ لینے کا فیصلہ

Page 225 of 2258
1 216 217 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 2,258