پی ایس ایل کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان ، محمد رضوان کپتان مقرر
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے کمنٹری پینل نے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا انتخاب کرلیا ہے،وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔پلیئر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا ایوارڈ جیتنے والے محمد… Continue 23reading پی ایس ایل کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان ، محمد رضوان کپتان مقرر