انگلینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
کارڈف (این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں میزبان انگلینڈ نے قومی ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔کارڈف میں ہونے والے میچ میں میزبان ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر قومی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس پر مہمان ٹیم… Continue 23reading انگلینڈ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی