حسنین کی ڈریسنگ روم میں بلی کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
دبئی (این این آئی) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کی ڈریسنگ روم میں بلی کو کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیپاکستان کرکٹ بورڈ کے سوشل میڈیا پیج پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ جاری… Continue 23reading حسنین کی ڈریسنگ روم میں بلی کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی