جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

بھارت نے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کے ویزوں کی منظوری دے دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور / نئی دہلی (این این آئی)ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے بھارت نے پاکستانی سکواڈ کے ویزے منظور کرلئے ہیں۔ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق پی سی بی کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو احتجاجی خط لکھے جانے کے بعد بھارت نے ویزے منظور کرلئے ہیں۔کرک انفو نے بتایا ہے کہ آئی سی سی نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی حکومت نے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کیلئے ویزوں کی منظوری دے دی ہے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق بھارت نے سیکیورٹی کلیئرنس کا این اوسی بھی جاری کردیا ہے جو بھارتی ہائی کمیشن کو موصول ہوگیا ہے، ویزے لگنے کے بعد پاسپورٹ (آج) منگل کو موصول ہونگے اور قومی سکواڈ 27ستمبر کو شیڈول کے تحت بھارت روانہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…