جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کولکتہ پولیس نے پاکستان ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی دینے کا پلان بنالیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(این این آئی)کولکتہ پولیس نے پاکستان ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا پلان بنالیا۔کولکتہ پولیس نے ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا پلان بنالیا، یہاں گرین شرٹس کو ایک میچ بنگلہ دیش کیخلاف 31 اکتوبر کو کھیلنا ہے، دوسرا انگلینڈ سے 11نومبرکو ہوگا، یہ قبل ازیں 12نومبر کو شیڈول تھا مگر کالی پوجا کے تہوار کی وجہ سے پولیس نے سیکیورٹی میں مشکلات کا جواز پیش کیا جس پر ری شیڈول کردیا گیا۔کولکتہ پولیس کمشنر ونیت گوئل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم کئی سال سے بڑے کرکٹ ایونٹس میں سیکیورٹی فراہم کرتے رہے ہیں مگر پاکستان ٹیم کیلئے مختلف اور زیادہ موثر پلان ہوگا۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…