جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 400رنز کا ٹارگٹ دے دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کی دھلائی کردی اور مقررہ 50اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 399رنز بنا لیے ۔ آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے ۔تفصیل کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا ۔ بھارتی اوپنر شبمن گل نے 104، شہریاس اییئر نے 105، کے ایل راہول نے 58، سوریا کمار یادیو نے 72رنز بنا کر بڑا ہدف دینے میں اہم کردار ادا کیا ۔ آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین نے دو جبکہ ایڈم زیمپا ، سین ایبیٹ اور جوش ہیلز ووڈ نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…