اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولرحسن علی کا فیصلہ تبدیل ،باقی میچ کھیلنے کا فیصلہ
ابو ظہبی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز سے دستبردار ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولرحسن علی نے فیصلہ تبدیل کرلیا ،باقی میچز کھیلیں گے حسن علی کو ذاتی وجوہات کی بناء پر پیر کی شام ابوظہبی سے پاکستان روانہ ہونا تھا تاہم اب وہ فرنچائز… Continue 23reading اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولرحسن علی کا فیصلہ تبدیل ،باقی میچ کھیلنے کا فیصلہ