جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان نے باؤلنگ کیوں نہیں کروائی؟ پتا چل گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2023 |

احمد آباد(این این آئی) ٹیم منیجمنٹ نے حکمت عملی کے طور پر ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور اسپنر شاداب خان سے بولنگ نہیں کروائی۔پاکستان ٹیم کے ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ ٹیم منیجمنٹ نے حکمت عملی کے طور پر دونوں کھلاڑیوں سے بولنگ نہیں کروائی۔ٹیم ذرائع کے مطابق منیجمنٹ دیگر بولرز کو زیادہ میچ پریکٹس دینے کی خواہشمند تھی، دو وارم اپ میچز میں اسکواڈ کے تمام 15 ممبران کو مختلف طور پر آزمایا جائے گا۔

پاکستان ٹیم کے ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کے باقاعدہ میچز سے قبل 2 وارم آپ میچز میں کنڈیشنز سے ایڈجسٹ ہونے کا پلان ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دی تھی، کیویز نے 346 رنز کا بڑا ہدف 44 ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا تھا۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…