سرینا ولیمز کا ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
نیویارک (این این آئی)ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ووگ میگزین کے لیے ایک کالم تحریر کرتے ہوئے ٹینس اسٹار نے اعلان کیا کہ وہ اس سال کے یو ایس اوپن کے بعد ریٹائر ہوجائیں گی۔انہوں نے کالم میں لکھا کہ میں آپ کو بتانا چاہتی ہوں کہ ٹینس چھوڑ کر میں… Continue 23reading سرینا ولیمز کا ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان