جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

قومی کرکٹر فخر زمان نے اپنا قیمتی پلاٹ مسجد کے لئے وقف کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2021

قومی کرکٹر فخر زمان نے اپنا قیمتی پلاٹ مسجد کے لئے وقف کر دیا

مردان (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان نے رمضان کے ماہ میں اپنا ایک کنال کا پلاٹ مسجد بنانے کے لئے وقف کر دیا۔ فخر زمان نے اپنے آبائی علاقے چیچاڑ میں پلاٹ مسجد کے لئے وقف کرنے کے بعد مسجد کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا ہے۔ اس موقع پر لوگوں… Continue 23reading قومی کرکٹر فخر زمان نے اپنا قیمتی پلاٹ مسجد کے لئے وقف کر دیا

حسن علی نے وسیم اکرم سمیت کئی بائولرز کے ریکارڈ توڑ دیے

datetime 1  مئی‬‮  2021

حسن علی نے وسیم اکرم سمیت کئی بائولرز کے ریکارڈ توڑ دیے

ہرارے (مانیٹرنگ+ آن لائن ) زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں حسن علی نے 12 ٹیسٹ میچز میں پچاس وکٹیں حاصل کرنے کا سنگ میل عبور کرکے وسیم اکرم سمیت متعدد بائولرز کے ریکارڈ توڑ دیے۔ اس سے قبل زمبابوے کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ میں شاہین آفریدی نے 16 ویں ٹیسٹ میچ میں… Continue 23reading حسن علی نے وسیم اکرم سمیت کئی بائولرز کے ریکارڈ توڑ دیے

پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 116 رنز سے ہرا دیا

datetime 1  مئی‬‮  2021

پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 116 رنز سے ہرا دیا

ہرارے (این این آئی)پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 116 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی،پاکستان کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 426 رنز بناکر میزبان ٹیم پر 250 رنز کی برتری حاصل کی جواب میں زمبابوے کی پوری ٹیم… Continue 23reading پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 116 رنز سے ہرا دیا

شعیب اختر نے اولاد کی اچھی تربیت سے متعلق سوشل میڈیا پر اہم پیغام جاری کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2021

شعیب اختر نے اولاد کی اچھی تربیت سے متعلق سوشل میڈیا پر اہم پیغام جاری کردیا

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے اولاد کی اچھی تربیت کی اہمیت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر اولاد کو تحفہ نہ دیا جائے تو وہ کچھ دیر روئے گی، علم نہ دیا تو ساری زندگی روئے گی ۔شعیب… Continue 23reading شعیب اختر نے اولاد کی اچھی تربیت سے متعلق سوشل میڈیا پر اہم پیغام جاری کردیا

شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2021

شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان کردیا

کراچی(یواین پی)قومی آل راؤنڈر شعیب ملک نے کھیل سے علیحدگی کا پلان یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح الفاظ میں وضاحت کردی ہے کہ فی الوقت ریٹائرمنٹ کی سوچ تک نہیں ہے کیونکہ وہ مکمل فٹنس کے ساتھ نہ صرف بیٹنگ بلکہ بالنگ بھی کر سکتے ہیں۔39 سالہ سابق کپتان کا  میڈیا سے گفتگو میں کہنا… Continue 23reading شعیب ملک نے ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان کردیا

قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑکی تیاریاں

datetime 1  مئی‬‮  2021

قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑکی تیاریاں

اسلام آباد ، ہرارے(این این آئی)قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ ہوگی۔ذرائع کے مطابق سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہوجائے گی، نئے کنٹریکٹ یکم جولائی سے ملیں گے،کنٹریکٹس کیلئے ہیڈکوچ، چیف سلیکٹر، ڈائریکٹر انٹرنیشنل، چیف ایگزیکٹو مشاورت کریں گے۔ سینٹرل کنٹریکٹ کو دورہ زمبابوے کے بعد… Continue 23reading قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑکی تیاریاں

فواد عالم 55 سال کے دوران شاندار ریکارڈ بنانے والے دنیا کے واحد بلے باز بن گئے

datetime 30  اپریل‬‮  2021

فواد عالم 55 سال کے دوران شاندار ریکارڈ بنانے والے دنیا کے واحد بلے باز بن گئے

ہرارے (مانیٹرنگ +این این آئی) فواد عالم 55 سال کے دوران شاندار ریکارڈ بنانے والے دنیا کے واحد بلے باز بن گئے، فواد عالم اپنی پہلی چار ٹیسٹ نصف سنچریوں کو سنچریوں میں تبدیل کرنے والے بلے باز بن گئے۔ فواد عالم نے زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز اپنی چوتھی سنچری مکمل… Continue 23reading فواد عالم 55 سال کے دوران شاندار ریکارڈ بنانے والے دنیا کے واحد بلے باز بن گئے

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری ، برطانوی کرکٹ ٹیم 16سال بعدپاکستان آرہی ہے ، وفاقی وزیر نے تاریخ کی تصدیق کر دی

datetime 30  اپریل‬‮  2021

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری ، برطانوی کرکٹ ٹیم 16سال بعدپاکستان آرہی ہے ، وفاقی وزیر نے تاریخ کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر سے ملاقات بہت اچھی رہی ‘ یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ برطانوی کرکٹ ٹیم 16سال کے بعد رواں سال اکتوبر میں پاکستان کے دروہ پر آرہی ہے ۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں… Continue 23reading کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری ، برطانوی کرکٹ ٹیم 16سال بعدپاکستان آرہی ہے ، وفاقی وزیر نے تاریخ کی تصدیق کر دی

لاہور کے 60 سالہ تن ساز بابا جی ”مسٹر پاکستان“ بن گئے

datetime 30  اپریل‬‮  2021

لاہور کے 60 سالہ تن ساز بابا جی ”مسٹر پاکستان“ بن گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے 60 سالہ تن ساز بابا جی ”مسٹر پاکستان“ بن گئے، اپنی صحت کو بہتر رکھنے کے لئے ورزش کرنے والے ساٹھ سالہ بزرگ استاد عبدالوحید باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں مسٹر پاکستان بن گئے، جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق عبدالوحید جو بابا جی اور استاد جی کے نام سے… Continue 23reading لاہور کے 60 سالہ تن ساز بابا جی ”مسٹر پاکستان“ بن گئے

Page 227 of 2258
1 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 2,258