پی سی بی کی شائقین اور کرکٹرز سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کی اپیل
لاہور ( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین اور کرکٹرز سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں قومی ٹیم کی متواتر تین ناکامیوں پر بورڈ شائقین کرکٹ کے جذبات اور احساسات کو سمجھتا ہے، البتہ اس موقع پر بورڈ انتظامیہ عوام… Continue 23reading پی سی بی کی شائقین اور کرکٹرز سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کی اپیل










































