پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

رونالڈو نے والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دے دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈیرا(این این آئی )کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی والدہ کو 69 ویں سالگرہ پر نئی پورشے کار کا تحفہ دیا ہے، انھوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ والدہ نئے سال کی شروعات خوشی سے بھرپور لمحات کے ساتھ کریں، رونالڈو کی والدہ ڈولوریس اویرو اتوار کے روز 69 برس کی عمر کو پہنچیں۔

پرتگیز سپر اسٹار فٹبالر خاص طور پر ان کی سالگرہ منانے کیلئے آبائی علاقے میڈیرا پہنچے، رونالڈو نے اپنی والدہ کو پورشے گاڑی تحفے میں دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئرکی۔کرسٹیانو کے بیٹے رونالڈو جونیئر کی جانب سے گاڑی اپنی دادی کے حوالے کی گئی، اس موقع پر ان کی آنکھوں میں آنسو تھے، گاڑی میں بیٹھنے سے قبل انھوں نے پوتے کو گلے بھی لگایا۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…