دی ہنڈرڈ پلیئرز ڈرافٹ،بابر رضوان اور شاہین شاہ مہنگے ترین کھلاڑی
انگلینڈ ( این این آئی) انگلش کرکٹ بورڈ نے رواں برس ہونے والے دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پلیئرز ڈرافٹ کے لئے پاکستان سے 58مرد اور 8خواتین کرکٹرز کی رجسٹریشن کی ہے۔مینز ہنڈرڈ میں شاہین آفریدی،کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو ایک لاکھ پانڈ کی کے ریزرو پرائس کے ساتھ جب کہ محمد عامر، حارث… Continue 23reading دی ہنڈرڈ پلیئرز ڈرافٹ،بابر رضوان اور شاہین شاہ مہنگے ترین کھلاڑی