پی سی بی کا شاہد آفریدی کو دس نمبر شرٹ کا تحفہ
لاہور(این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو شرٹ کاخوبصورت تحفہ بھیجا ہے۔ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی جانب سے تصویر کے ہمراہ ٹوئٹ کرتے ہوئے مداحوں کو پی سی بی کی جانب سے موصول… Continue 23reading پی سی بی کا شاہد آفریدی کو دس نمبر شرٹ کا تحفہ