نیوزی لینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا
ولنگٹن (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ کیلئے نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے، مارٹن گپٹل ریکارڈ 7ویں مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم میں شامل ہیں،اسکواڈ میں فن ایلن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین اور… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا