منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

ایشیز سیریز، انگلینڈ کیمپ میں کورونا کی وجہ سے کھلبلی

datetime 2  جنوری‬‮  2022

ایشیز سیریز، انگلینڈ کیمپ میں کورونا کی وجہ سے کھلبلی

لندن (این این آئی)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ایشیز سیریز میں انگلش ٹیم کے کیمپ میں کورونا وائرس کی وجہ سے کھلبلی مچ گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق سڈنی میں ٹریننگ میں حصہ لینے والے نیٹ بولر کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا، جنہیں ٹریننگ سے الگ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading ایشیز سیریز، انگلینڈ کیمپ میں کورونا کی وجہ سے کھلبلی

آئی سی سی ،مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا

datetime 2  جنوری‬‮  2022

آئی سی سی ،مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا ، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 15جنوری کو پاپوانیوگنی کے خلاف کھیلے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں شرکت کے لیے گرین شرٹس گزشتہ روز دبئی سے بذریعہ مانچسٹر پھر… Continue 23reading آئی سی سی ،مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 14جنوری سے پانچ فروری تک کھیلا جائیگا

آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش میں شامل ٹیم میلبرن اسٹارز کے مزید تین کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار

datetime 2  جنوری‬‮  2022

آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش میں شامل ٹیم میلبرن اسٹارز کے مزید تین کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار

میلبور ن (این این آئی)آسٹریلیا کی ٹی20 لیگ بگ بیش میں شامل ٹیم میلبرن اسٹارز کے مزید تین کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق میلبرن اسٹارز کے 10 کرکٹرز اور 8 سپورٹ اسٹاف ممبرز کورونا وائرس کی نئی لہر کا شکار ہوچکے ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کرے گی

datetime 2  جنوری‬‮  2022

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کرے گی

اسلام آباد(این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال جنوری میں دو ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم اپریل 2023 میں ایک مرتبہ پھر پاکستان آئے گی جہاں وہ دس وائیٹ بال میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی نیوزی… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال پاکستان کا دورہ کرے گی

چپ کر بڈھے، بکواس بند کرو اور اپنا کام کرو ،میرے پاس کھلے پیسے نہیں ،ثانیہ مرزا کا مفت مشورہ دینے والوں کو کرارا جواب

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

چپ کر بڈھے، بکواس بند کرو اور اپنا کام کرو ،میرے پاس کھلے پیسے نہیں ،ثانیہ مرزا کا مفت مشورہ دینے والوں کو کرارا جواب

ممبئی (آن لائن)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے مفت مشورہ دینے والوں کو فلمی ڈائیلاگ دہراتے ہوئے کرارا جواب دیدیا۔بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اور مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کرینہ کپور… Continue 23reading چپ کر بڈھے، بکواس بند کرو اور اپنا کام کرو ،میرے پاس کھلے پیسے نہیں ،ثانیہ مرزا کا مفت مشورہ دینے والوں کو کرارا جواب

عابد علی نے ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد ری ہیب شروع کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2021

عابد علی نے ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد ری ہیب شروع کردیا

لاہور (آن لائن)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر بیٹر عابد علی نے ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد ری ہیب شروع کردیا۔عابد علی نے ورزش کرتے ہوئے ایک ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی اور ساتھ جاری پیغام میں کہا کہ شکر ہے اب میں مومنٹم میں واپس آ رہا ہوں۔انہوں نے بتایا کہ میں نے… Continue 23reading عابد علی نے ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد ری ہیب شروع کردیا

پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نئے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔تفصیلات کے مطابق فیصل حسنین اسپورٹس ایڈمنسٹریشن اور فائنینس میں 35 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں، اس دوران وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کے چیف فنانشل آفیسر اور زمبابوے… Continue 23reading پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

رمیز راجا کا کیٹیگری تبدیلی پر تبصرہ مناسب نہیں ہے، کامران اکمل

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

رمیز راجا کا کیٹیگری تبدیلی پر تبصرہ مناسب نہیں ہے، کامران اکمل

لاہور (این این آئی)وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کا کھلاڑیوں کی کیٹیگری تبدیلی پر تبصرہ مناسب نہیں ہے۔ایک بیان میں کامران اکمل نے کہا کہ کرکٹر کی حیثیت سے مجھے ابھی کھیلنا ہے، فٹ رہا اور پرفارمنس دی تو 10 سال بھی… Continue 23reading رمیز راجا کا کیٹیگری تبدیلی پر تبصرہ مناسب نہیں ہے، کامران اکمل

ویرات کوہلی جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

ویرات کوہلی جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات فیملی کے ساتھ وقت گزارنے اور بیٹی کی سالگرہ کی وجہ سے سیریز نہیں کھیلیں گے، ویرات کوہلی نے اپنے فیصلے سے بھارتی بورڈ کو ا?گاہ کر دیا… Continue 23reading ویرات کوہلی جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

Page 204 of 2257
1 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 210 211 212 213 2,257