حسن علی نے سرفراز کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹر حسن علی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی سیاہ تھری پیس میں تصویر شیئر کرتے ہوئے حسن علی نے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کراچی کا سلمان خان ۔حسن علی نے سرفراز احمد کی تصویر… Continue 23reading حسن علی نے سرفراز کو کراچی کا سلمان خان قرار دے دیا