پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

اگر کرکٹر نہ ہوتا تو فیملی بزنس سنبھالتا، کامران اکمل

datetime 7  جون‬‮  2022

اگر کرکٹر نہ ہوتا تو فیملی بزنس سنبھالتا، کامران اکمل

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹر کامران اکمل نے کہاہے کہ اگر کرکٹر نہ ہوتا تو فیملی بزنس سنبھالتا، ہمارا لوہے کا کام تھا، وہی کام کررہے ہوتے،ایشیاکپ کے اہم میچ میں میری اپیل پر گوتم سخت غصے میں آگیا،ایشانت شرما کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہوا تھا۔ ا یک پروگرام میں میزبان نے طنز… Continue 23reading اگر کرکٹر نہ ہوتا تو فیملی بزنس سنبھالتا، کامران اکمل

گلوسٹرشائر کائونٹی نے والد کی بیماری کے باعث پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت دیدی

datetime 7  جون‬‮  2022

گلوسٹرشائر کائونٹی نے والد کی بیماری کے باعث پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت دیدی

لندن(این این آئی)گلوسٹرشائر کائونٹی نے والد کی بیماری کے باعث پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت دیدی ہے۔جاری بیان میں گلوسٹرشائر کائونٹی نے کہا کہ نسیم شاہ مشکل وقت میں اپنی فیملی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔گلوسٹرشائر نے والد کی بیماری کے باعث نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت… Continue 23reading گلوسٹرشائر کائونٹی نے والد کی بیماری کے باعث پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کو وطن واپس جانے کی اجازت دیدی

کیریئر کا 50ون ڈے ملتان اسٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے یادگار بنانے کی کوشش کرونگا ، امام الحق

datetime 7  جون‬‮  2022

کیریئر کا 50ون ڈے ملتان اسٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے یادگار بنانے کی کوشش کرونگا ، امام الحق

ملتان(این این آئی) قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق نے کہاہے کہ وہ کیریئر کا 50ون ڈے ملتان اسٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے یادگار بنانے کی کوشش کریں گے۔ایک انٹرویو میں امام الحق نے کہا ہے کہ یہاں اپنے چچا انضمام الحق کو کھیلتے ہوئے دیکھا ہے، ملتان میں اپنا پہلا میچ کھیلنے اور عمدہ کارکردگی… Continue 23reading کیریئر کا 50ون ڈے ملتان اسٹیڈیم میں کھیلتے ہوئے یادگار بنانے کی کوشش کرونگا ، امام الحق

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 7  جون‬‮  2022

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

ملتان(این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ون ڈے میچ (آج) بدھ کو ملتان کے تاریخی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، کیریبین سائٹ 31 سالوں سے شاہینوں کو ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز میں شکست دینے سے محروم رہی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے 1991 میں عمران… Continue 23reading پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

مہندرا سنگھ دھونی سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

مہندرا سنگھ دھونی سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی سمیت 8 افراد کے خلاف 30 لاکھ کا چیک باؤنس ہونے کے باعث بہار کے بیگوسرائے سی جے ایم کورٹ میں مقدمہ… Continue 23reading مہندرا سنگھ دھونی سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم قیادت کرینگے

datetime 23  مئی‬‮  2022

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم قیادت کرینگے

لاہور(این این آئی) ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں، یہ میچز آٹھ، دس اور بارہ جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم قیادت کرینگے

اوپنر امام الحق کی طرف سے ساتھی کرکٹرز کے اعزاز میں گھر پر کھانے کی دعوت کا اہتمام

datetime 23  مئی‬‮  2022

اوپنر امام الحق کی طرف سے ساتھی کرکٹرز کے اعزاز میں گھر پر کھانے کی دعوت کا اہتمام

بابر اعظم کے ساتھ افتخار احمد، شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان، محمد نواز، میر حمزہ، آصف علی اور عثمان قادر بھی اس پرتکلف دعوت کا حصہ تھے لاہور(این این آئی)اوپنر امام الحق کی طرف سے ساتھی کرکٹرز کے اعزاز میں گھر پر کھانے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔کپتان بابر اعظم کے ساتھ افتخار احمد،… Continue 23reading اوپنر امام الحق کی طرف سے ساتھی کرکٹرز کے اعزاز میں گھر پر کھانے کی دعوت کا اہتمام

قومی کپتان بابراعظم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں رنز بنانے کی دوڑ میں سب سے آگے

datetime 8  مئی‬‮  2022

قومی کپتان بابراعظم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں رنز بنانے کی دوڑ میں سب سے آگے

کراچی(این این آئی)قومی کپتان بابراعظم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں رنز بنانے کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔اسٹائلش بیٹسمین نے اب تک 12 میچز کی تمام اننگز میں شریک ہوکر 902 رنز اپنے نام جوڑ رکھے ہیں، وہ 2 بار ناٹ آؤٹ بھی رہے،ان کی اوسط 90.20 جبکہ بہترین… Continue 23reading قومی کپتان بابراعظم آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ میں رنز بنانے کی دوڑ میں سب سے آگے

بابر اور فخر زمان عمرے کیلئے سعودیہ پہنچ گئے، مسجد نبوی ؐسے تصاویر وائرل

datetime 24  اپریل‬‮  2022

بابر اور فخر زمان عمرے کیلئے سعودیہ پہنچ گئے، مسجد نبوی ؐسے تصاویر وائرل

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بیٹر فخر زمان عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔یوٹیوبر نادر علی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بابر اعظم اور فخر زمان کے ہمراہ مسجد نبوی ؐ میں لی گئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔شیئر کی گئی تصاویر میں یوٹیوبر کو بابر… Continue 23reading بابر اور فخر زمان عمرے کیلئے سعودیہ پہنچ گئے، مسجد نبوی ؐسے تصاویر وائرل

Page 195 of 2257
1 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 2,257