ون ڈے میچز کی سنچری پر بابر اعظم کیلئے ٹیم کا خصوصی تحفہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج سیریز کا آخری اور پانچواں ایک روزہ میچ کھیلا جا رہا ہے، یہ میچ بابراعظم کا 100 واں میچ ہے اس طرح بابراعظم نے ون ڈے میچز کی سنچری مکمل کر لی ہے، اس موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے کپتان کو… Continue 23reading ون ڈے میچز کی سنچری پر بابر اعظم کیلئے ٹیم کا خصوصی تحفہ