اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

datetime 19  دسمبر‬‮  2021

پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نئے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔تفصیلات کے مطابق فیصل حسنین اسپورٹس ایڈمنسٹریشن اور فائنینس میں 35 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں، اس دوران وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کے چیف فنانشل آفیسر اور زمبابوے… Continue 23reading پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے

رمیز راجا کا کیٹیگری تبدیلی پر تبصرہ مناسب نہیں ہے، کامران اکمل

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

رمیز راجا کا کیٹیگری تبدیلی پر تبصرہ مناسب نہیں ہے، کامران اکمل

لاہور (این این آئی)وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کا کھلاڑیوں کی کیٹیگری تبدیلی پر تبصرہ مناسب نہیں ہے۔ایک بیان میں کامران اکمل نے کہا کہ کرکٹر کی حیثیت سے مجھے ابھی کھیلنا ہے، فٹ رہا اور پرفارمنس دی تو 10 سال بھی… Continue 23reading رمیز راجا کا کیٹیگری تبدیلی پر تبصرہ مناسب نہیں ہے، کامران اکمل

ویرات کوہلی جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

datetime 14  دسمبر‬‮  2021

ویرات کوہلی جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات فیملی کے ساتھ وقت گزارنے اور بیٹی کی سالگرہ کی وجہ سے سیریز نہیں کھیلیں گے، ویرات کوہلی نے اپنے فیصلے سے بھارتی بورڈ کو ا?گاہ کر دیا… Continue 23reading ویرات کوہلی جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

فیصل حسنین پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر، جنوری 2020سے چارج سنبھالیں گے

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

فیصل حسنین پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر، جنوری 2020سے چارج سنبھالیں گے

اسلام آباد (این این آئی)فیصل حسنین کو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا گیا ہے، وہ جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔فیصل حسنین اسپورٹس ایڈمنسٹریشن اور فائنینس میں 35 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں، اس دوران وہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کے چیف… Continue 23reading فیصل حسنین پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر، جنوری 2020سے چارج سنبھالیں گے

عابد علی کی بلی کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

عابد علی کی بلی کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل

ڈھاکہ(این این آئی) قومی ٹیم کے ابتدائی بلے باز عابد علی کی ڈھاکا ٹیسٹ کے آخری روز بلی کو کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر قومی کھلاڑیوں کی کھانے کے وقفے کے دوران کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔پی سی بی کی… Continue 23reading عابد علی کی بلی کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل

8 وکٹیں لینے والے ساجد خان پاکستان کے دوسرے آف اسپنر بن گئے، مشتاق کا ریکارڈ برابر کر دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2021

8 وکٹیں لینے والے ساجد خان پاکستان کے دوسرے آف اسپنر بن گئے، مشتاق کا ریکارڈ برابر کر دیا

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کیخلاف ڈھاکا ٹیسٹ کی ایک اننگ میں 8 وکٹیں لینے والے ساجد خان پاکستان کے دوسرے آف اسپنر بن گئے۔بنگلا دیش میں کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی جانب سے ساجد نے پہلی اننگ میں شاندار بولنگ کرتے ہوئے 42 رنز کے عوض میزبان ٹیم کے… Continue 23reading 8 وکٹیں لینے والے ساجد خان پاکستان کے دوسرے آف اسپنر بن گئے، مشتاق کا ریکارڈ برابر کر دیا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوگیا ،ڈھاکہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مسلسل… Continue 23reading پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذر

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے باہر ہونے پر سرفراز دلبرداشتہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے باہر ہونے پر سرفراز دلبرداشتہ

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں قومی اسکواڈ سے ڈراپ ہونے پر دلبرداشتہ ہوگئے۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نیگذشتہ دنوں ویسٹ انڈیز کیساتھ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا تھا، دونوں سیریز کے لیے سرفراز احمد کا نام… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے باہر ہونے پر سرفراز دلبرداشتہ

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے سکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے سکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

کراچی(این این آئی)ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے سکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آغاز 13 دسمبر سے ہو گا اور تمام میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پولیس حکام کے مطابق… Continue 23reading ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے سکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

Page 189 of 2242
1 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 2,242