آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں سے چھٹے نمبر پر آ گئے۔نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ایک درجے بہتری کے بعد نمبر ون پوزیشن پر آ گئے ہیں۔انگلینڈ کے جو روٹ… Continue 23reading آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی