شاہین اور حارث کی بولنگ پر شعیب اختر کا خوشی کا اظہار
پالی کیلے( این این آئی)کینڈی میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ میں فاسٹ بولرز کی عمدہ بولنگ کی راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے تعریف کردی۔پالی کیلے اسٹیڈیم میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ابتدا میں ہی اسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب شاہین… Continue 23reading شاہین اور حارث کی بولنگ پر شعیب اختر کا خوشی کا اظہار