جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا کا نوبیاہتا لڑکیوں کو مشورہ

datetime 22  جنوری‬‮  2024 |

حیدر آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ طلاق کے بعد بھارتی کھلاڑی کی ماضی کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے،سوشل میڈیا پر کرتی مذکورہ ویڈیو ماضی کی ہے جس میں بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار نوبیاتہا لڑکیوں کو مشورہ دے رہی ہیں۔

وائرل ویڈیو میں بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر ساہگل انکیتا المعروف مسز ریشو نے ثانیہ مرزا سے سوال کیا کہ وہ نئی شادی شدہ لڑکیوں کو کیا مشورہ دیں گی؟وائرل ویڈیو میں سوشل میڈیا انفلوئنسر کے سوال پر بھارتی کھلاڑی نے کہا کہ جیسی ہو ویسی رہو کیونکہ تم جیسی تھیں تمہیں اسی لیے پسند کیا گیا تھا۔مذکورہ وائرل ویڈیو سوشل میڈیا انفلوئنسر نے 12 دسمبر 2023 کو شیئر کی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…