نسیم شاہ نے منگنی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
لندن( این این آئی )پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی مبینہ منگنی کی خبروں کو مسترد کردیا۔نسیم شاہ ان دنوں انگلش لیگ ٹی ٹونٹی وائیٹلٹی بلاسٹ کھیل رہے ہیں جن کے حوالے سے گزشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر خبریں زیر گردش تھیں کہ کرکٹر کی منگنی ہوگئی ہے۔ اس حوالے… Continue 23reading نسیم شاہ نے منگنی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی