شاہد آفریدی نے ایشوریا سے متعلق رزاق کے بیان پر اسٹیج پر بیٹھ کر ہنسنے کی وضاحت کردی
کراچی (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کی جانب سے ایشوریا رائے سے متعلق کہے گئے الفاظ پر ہنسنے پر وضاحت پیش کی ہے۔2 روز قبل کراچی میں ایک تقریب ہوئی جس میں سابق کرکٹرز نے شرکت کی جن میں شاہد آفریدی، عبدالرزاق، کامران اکمل،… Continue 23reading شاہد آفریدی نے ایشوریا سے متعلق رزاق کے بیان پر اسٹیج پر بیٹھ کر ہنسنے کی وضاحت کردی






































