ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

قومی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں ویمنز پلیئرز آپس میں لڑ پڑیں

datetime 27  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)قومی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں ویمنز پلیئرز آپس میں لڑ پڑیں۔صدف شمس اور یسریٰ نے عائشہ بلال کی پٹائی لگادی، پی سی بی نے تینوں کرکٹرز کو میچ کھیلنے سے روک دیا۔راولپنڈی میں ان دنوں نیشنل ویمنز کپ کھیلا جارہا ہے جہاں ہوٹل میں تین روز قبل ایک ناخوشگوار واقع پیش آیا۔ دو ویمنز کرکٹرز نے مل کر ایک ویمن کرکٹر کی پٹائی لگادی۔

ذرائع کے مطابق لڑائی کہ دوران عائشہ بلال کی ناک سے خون بھی نکل آیا تھا لیکن عائشہ بلال وقتی طور پر خاموش رہیں تاہم دو روز بعد عائشہ بلال نے صدف اور یسریٰ کی شکایت ٹیم منیجمنٹ سے کی جنہوں نے فوری طور پر تینوں کرکٹرز پر ایک ایک میچ کی پابندی لگادی۔معاملے کی تحقیقات کرنے چیئر پرسن ویمنز کرکٹ تانیہ ملک راولپنڈی پہنچیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…