ایشیاء کپ: بابر اعظم نے یونس خان کا 19 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایشیا کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے پہلے ہی میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے شاندار سنچری سکور کرنے کے ساتھ سابق پاکستانی کپتان یونس خان کا 19 سالہ ملکی ریکارڈ بھی توڑ ڈالا۔ بدھ کو ایشیاء کپ 2023 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو یکطرفہ مقابلے کے… Continue 23reading ایشیاء کپ: بابر اعظم نے یونس خان کا 19 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا