بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

شعیب ملک کی دوسری شادی کے بعد ثانیہ مرزا نے اپنی تازہ تصویر جاری کر دی

datetime 20  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے سابق آل راونڈر شعیب ملک نے ثناء جاوید سے دوسری شادی کی تصویر جاری کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیاہے تاہم اس معاملے پر ثانیہ مرزا مکمل خاموش ہیں لیکن انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی دلکشن تصویر جاری کر دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر سٹور ی میں اپنی نہایت خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے گر ے پینٹ شرٹ کے ساتھ نیلے رنگ کا کوٹ پہن رکھا ہے ۔ ثانیہ مرزا نے یہ فوٹو شوٹ بھارت کے معروف فیشن برانڈ ‘ Nezo’ کیلئے کروایا ہے ۔

ثانیہ مرز ا نے اس کے علاوہ انسٹاگرام پر ایک اور سٹوری بھی شیئر کی جس میں وہ ٹینس کے سٹار ‘ نواک جوکوچ ‘ کا انٹرویو کر رہی ہیں۔یاد رہے کہ ثانیہ مرزاور شعیب ملک نے 2010 میں بھارت کے شہر حیدرآباد میں شادی کی تھی تاہم ان کی دعوت ولیمہ لاہور کے شہر سیالکوٹ میں ہوئی جہاں میڈیا سمیت پاکستان کی متعدد نامور شخصیات نے بھی شرکت کی تاہم ان کے گھر پہلے بچے کی پیدائش 2018 میں ہوئی جس کا نام جوڑنے ‘ اذہان ‘ رکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…