بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ثناء جاوید کی شعیب ملک سے دوسری شادی، سابق شوہر عمیر جیسوال نے انسٹاگرام پر کیا شیئر کیا؟ جانئے

datetime 20  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک ) شعیب ملک نے معروف اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ دوسری شادی کرتے ہوئے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر لیاہے لیکن ابھی انہوں نے یہ تصدیق نہیں کی کہ ان کی ثانیہ مرزا سے طلاق ہوئی یا نہیں جبکہ دوسری جانب اس بات کی تو تصدیق ہوگئی کہ ثناء جاوید اور عمیر جیسوال کے درمیان طلاق ہو چکی ہے جسے اداکارہ کی جانب سے خفیہ رکھا گیا تھا ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثناء جاوید اور عمیر جیسوال کی شادی 2020 میں ایک نجی تقریب میں ہوئی تاہم شادی کے کچھ ہی عرصہ کے بعد دونوں کے درمیان اختلافات کی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بننا شروع ہو گئیں تھیں لیکن جوڑے کی جانب سے کبھی میڈیا کے سامنے اس کا اقرار نہیں کیا گیا ۔ایک جانب شعیب ملک اور ثناء جاوید اپنی زندگی میں آگے بڑھ چکے ہیں وہیں عمیر جیسوال بھی زندگی میں دیگر گولز پر فوکس کرتے ہوئے ترقی کی راہ پر گامزن ہیں، انہوں نے اپنی انسٹاگرام کی تازہ سٹور میں ایک روحانی پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ “اللہ سے بات کرنی چاہیے، وہ آپ کو یاد کرتا ہے “۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…