شروع میں لڑکیاں تنگ کرتی تھیں تو اچھا لگتا تھا، اب برا لگتا ہے، حارث رؤف
لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کو لڑکیاں کچھ زیادہ ہی پریشان کرتی ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں حارث رؤف نے اپنے کیرئیر کے مشکل ترین دنوں سمیت کئی دیگر پہلوؤں کا تذکرہ کیا۔ایک سوال کے جواب میں حارث رؤف نے کہا کہ… Continue 23reading شروع میں لڑکیاں تنگ کرتی تھیں تو اچھا لگتا تھا، اب برا لگتا ہے، حارث رؤف