منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

پی سی بی کا بی بی ایل میں مصروف کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع سے انکار

datetime 27  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) میں مصروف کھلاڑیوں کی اجازت نامے (این او سی) میں توسیع کی درخواست پر انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کہا کہ فاسٹ بولر حارث روف، زمان خان اور آل راؤنڈر اسامہ میر کے این او سی میں توسیع نہیں ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بی بی ایل فرنچائزز کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے، تینوں کھلاڑیوں کی این او سی کی معیاد کل ختم ہوجائے گی۔ذرائع کے مطابق حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان دورہ نیوزی لینڈ شروع ہونے تک آسٹریلیا ہی میں قیام کریں گے۔ذرائع کے مطابق بی بی ایل فرنچائز سڈنی تھنڈرز، ملیبرن اسٹارز نے پی سی بی سے کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع کی درخواست کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…