بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

میلبرن ٹیسٹ میں بابر نے بچے کیساتھ تصویر بنوا کر اسکا خواب پورا کر دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2023 |

میلبرن (این این آئی)میلبرن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم نے بچے کے ساتھ تصویر بنوا کر اسکا خواب پورا کر دیا۔آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان میلبرن میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران بچہ اسٹینڈز کی جانب بابراعظم کو دیکھ کر جذباتی ہوگیا۔بچے نے بابر اعظم سے کہا کہ وہ ان کی ہر اننگز دیکھتا ہے اور ان کی کور ڈرائیو کا بھی مداح ہے،بچے کی خواہش تھی کہ بابر اس کے ساتھ تصویر بنوائیں تاہم سابق کپتان نے بچے سے پہلے ہاتھ ملایا اور پھر اس کی خواہش پوری کردی۔

بابر اعظم کے ساتھ تصویر بنواکر بچہ خوشی سے جھوم اٹھا۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری میلبرن ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا جس میں آسٹریلیا کو اب تک 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں318 رنز پر آئوٹ ہو گئی تھی جواب میں پاکستان کی ٹیم نے 264 رنز بناسکی تھی۔دوسری اننگز میں آسٹریلیا نے تیسرے دن کھیل ختم ہونے تک 6 وکٹوں پر 187 رنز بنائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…