ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان انگلینڈ کی ہوم سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ‘ دو انکلوڑر کے ٹکٹس فروخت ہوگئیں

datetime 31  اگست‬‮  2022

پاکستان انگلینڈ کی ہوم سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ‘ دو انکلوڑر کے ٹکٹس فروخت ہوگئیں

لاہور( این این آئی)پاکستان انگلینڈ کی ہوم سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی، ایک گھنٹے میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے دو انکلوڑر کے ٹکٹس فروخت ہوگئے، ٹکٹ کی سب سے کم قیمت 250 روپے مقرر کی گئی ہے،پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت، ایک گھنٹے میں 2 انکلوڑرز کے تمام ٹکٹس… Continue 23reading پاکستان انگلینڈ کی ہوم سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ‘ دو انکلوڑر کے ٹکٹس فروخت ہوگئیں

بھارت سے شکست،سابق کرکٹرز بھی قومی ٹیم کے مقابلے کی داد دیے بغیر نہ رہ سکے

datetime 29  اگست‬‮  2022

بھارت سے شکست،سابق کرکٹرز بھی قومی ٹیم کے مقابلے کی داد دیے بغیر نہ رہ سکے

راولپنڈی(این این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں بھارت کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی قومی ٹیم کے مقابلے کی داد دئیے بغیر نہ رہ سکے۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں… Continue 23reading بھارت سے شکست،سابق کرکٹرز بھی قومی ٹیم کے مقابلے کی داد دیے بغیر نہ رہ سکے

بھارت کیخلاف شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی،کپتان بابر اعظم

datetime 29  اگست‬‮  2022

بھارت کیخلاف شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی،کپتان بابر اعظم

دبئی (این این آئی)قومی ٹیم کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف میچ میں شکست پر کہا ہے کہ بھارت کیخلاف شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں 5 وکٹوں… Continue 23reading بھارت کیخلاف شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی،کپتان بابر اعظم

فخر زمان کے آؤٹ پر میمز وائرل، بھارتی اداکار کا بھی بیٹر کو سلیوٹ

datetime 29  اگست‬‮  2022

فخر زمان کے آؤٹ پر میمز وائرل، بھارتی اداکار کا بھی بیٹر کو سلیوٹ

دبئی (این این آئی)پاکستانی بلے باز فخر زمان کے آؤٹ ہونے پر سوشل میڈیا پر میمز وائرل ہوگئیں جبکہ بھارتی اداکار اور بگ باس سیزن 14 کے امیدوار علی گونی نے فخر کی ایمانداری پر انہیں سلام پیش کیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاک بھارت میچ میں کئی ایسے لمحات آئے جنہوں نے شائقین کرکٹ… Continue 23reading فخر زمان کے آؤٹ پر میمز وائرل، بھارتی اداکار کا بھی بیٹر کو سلیوٹ

ثناء میر کی فخر زمان کی تعریف

datetime 29  اگست‬‮  2022

ثناء میر کی فخر زمان کی تعریف

لاہور (این این آئی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابقہ کپتان ثناء میر نے ٹوئٹر پیغام میں فخر زمان کی تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ گرائونڈ میں شور کے باعث کسی کو پتا نہیں چلا کہ گیند فخر زمان کے بلے سے ٹکرائی ہے یا نہیں مگر پھر بھی ان کا گرائونڈ سے چلا جانا بہت… Continue 23reading ثناء میر کی فخر زمان کی تعریف

بھارت کے خلاف میچ میں سب سے زیادہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی کمی محسوس ہوئی،شعیب ملک

datetime 29  اگست‬‮  2022

بھارت کے خلاف میچ میں سب سے زیادہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی کمی محسوس ہوئی،شعیب ملک

دبئی(این این آئی) سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں سب سے زیادہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی کمی محسوس ہوئی۔ شعیب ملک نے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شاہین شاہ کے ساتھ بیٹھتے ہوئے ایک ویڈیو ریکارڈ کی جس میں انہوں نے کہا کہ ہمیں بھارت کے… Continue 23reading بھارت کے خلاف میچ میں سب سے زیادہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی کمی محسوس ہوئی،شعیب ملک

شین واٹسن کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں دو پاکستانی کھلاڑی شامل

datetime 24  اگست‬‮  2022

شین واٹسن کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں دو پاکستانی کھلاڑی شامل

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے عظیم کرکٹر شین واٹسن نے اپنی طرف سے بنائی گئی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹاپ فائیو لسٹ میں دو پاکستانی کرکٹر بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو شامل کرلیا۔شین واٹسن کے مطابق اگر انہیں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی الیون کے انتخاب کا قابل رشک کام دیا جائے تو ان کی ٹاپ… Continue 23reading شین واٹسن کی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں دو پاکستانی کھلاڑی شامل

ثانیہ مرزا کہنی کی تکلیف کے باعث یوایس اوپن سے دستبردار

datetime 24  اگست‬‮  2022

ثانیہ مرزا کہنی کی تکلیف کے باعث یوایس اوپن سے دستبردار

ممبئی(این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کہنی کی تکلیف کے باعث یوایس اوپن سے دستبردار ہوگئیں۔ایک انٹرویومیں ثانیہ مرزا نے کہا کہ وہ 2 ہفتے قبل کینیڈا میں کھیلتے ہوئے کہنی کی تکلیف کا شکار ہوئیں مگر یہ معلوم نہیں تھا کہ مسئلہ سنجیدہ قسم کا ہوگا، گزشتہ روز اسکین سے انجری کی شدت… Continue 23reading ثانیہ مرزا کہنی کی تکلیف کے باعث یوایس اوپن سے دستبردار

شاہین کو انجری سے بچنے کیلئے ڈائیو نہ مارنے کا مشورہ دیا تھا، شاہد آفریدی

datetime 22  اگست‬‮  2022

شاہین کو انجری سے بچنے کیلئے ڈائیو نہ مارنے کا مشورہ دیا تھا، شاہد آفریدی

کراچی(این این آئی)سابق جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے شاہین کو انجری سے بچنے کیلئے ڈائیو نہ مارنے کا مشورہ دیا تھا۔قومی اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر سوال و جواب کے سیشن میں صارف نے سوال کیا کہ لالہ شاہین تو انجرڈ ہوگیا ہے، آپ ہی ریٹائرمنٹ… Continue 23reading شاہین کو انجری سے بچنے کیلئے ڈائیو نہ مارنے کا مشورہ دیا تھا، شاہد آفریدی

Page 187 of 2257
1 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 2,257