جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد الرحمن کو گھر کے باہر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

datetime 19  جنوری‬‮  2024 |

لاہور (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد الرحمن کو گھر کے باہر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ذرائع کے مطابق سابق آف اسپنر عبد الرحمن کو ان کے گھر کے باہر دو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ان کے ہمراہ ان کی بیگم اور 8 ماہ کی بیٹی تھی۔سابق ٹیسٹ کرکٹر نے بتایا ہے کہ واقعہ آج شام گھر جوہر ٹاؤن کے باہر پیش آیا، ڈاکو موٹر سائیکل پر سوار تھے، انہوں نے گن میری بیٹی پر تان لی تھی، پرس اور جیولری لوٹ کر ڈاکو فرار ہو گئے۔

عبد الرحمن نے بتایا کہ واقعہ کی رپورٹ چوکی جوہر ٹاؤن میں کروا دی ہے۔واضح رہے کہ عبدالرحمٰن نے 22 ٹیسٹ، 31 ون ڈے اور 8 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔انہوں نے ٹیسٹ میں 99، ون ڈے میں 30 اور ٹی ٹوئنٹی میں 11 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…