اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

ورلڈکپ کا شیڈول کب جاری کیا جائیگا؟ چیف ایگزیکٹو آئی سی سی نے بتادیا

datetime 8  جون‬‮  2023

ورلڈکپ کا شیڈول کب جاری کیا جائیگا؟ چیف ایگزیکٹو آئی سی سی نے بتادیا

دبئی ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو جیف الرڈائس نے کہا ہے کہ کوشش ہے جلد سے جلد ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کریں۔ جیف الرڈائس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیڈول ہمیں ایک آدھ دن میں مل جائے گا جس کے بعد ممبرز ممالک اور براڈ کاسٹرز… Continue 23reading ورلڈکپ کا شیڈول کب جاری کیا جائیگا؟ چیف ایگزیکٹو آئی سی سی نے بتادیا

چیئر مین پی سی بی کا عہدہ ، پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ آمنے سامنے

datetime 8  جون‬‮  2023

چیئر مین پی سی بی کا عہدہ ، پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ آمنے سامنے

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تعیناتی کے معاملے پر (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ کھیلوں کی وزارت ہمارے پاس ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا تعلق کھیلوں کی وزارت سے ہے… Continue 23reading چیئر مین پی سی بی کا عہدہ ، پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ آمنے سامنے

پاکستان نے ایشیاکپ بائیکاٹ کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

datetime 7  جون‬‮  2023

پاکستان نے ایشیاکپ بائیکاٹ کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ایشیاکپ بائیکاٹ کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔کرکٹ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا سے گزشتہ روز خبریں آئیں تھی کہ ایشیاکپ کی میزبانی اگر گرین شرٹس کے ہاتھوں سے جاتی ہے تو پاکستان کرکٹ ٹیم ستمبر میں شیڈول ایشیاکپ کا بائیکاٹ کردے… Continue 23reading پاکستان نے ایشیاکپ بائیکاٹ کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کی امریکہ کی سڑک پر نماز پڑھنے اور اذان دینے کی ویڈیو وائرل

datetime 6  جون‬‮  2023

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کی امریکہ کی سڑک پر نماز پڑھنے اور اذان دینے کی ویڈیو وائرل

نیویارک (این این آئی)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی امریکا میں سڑک پر نماز پڑھنے اور اذان دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی کے پروگرام کے لیے امریکا گئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے 31 مئی سے 3 جون تک ایجوکیشن پروگرام میں شرکت… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کی امریکہ کی سڑک پر نماز پڑھنے اور اذان دینے کی ویڈیو وائرل

بال ٹھاکرے کی دھمکیوں کے باوجود پاکستان بھارت کھیلنے گیا تھا‘ شاہد آفریدی

datetime 6  جون‬‮  2023

بال ٹھاکرے کی دھمکیوں کے باوجود پاکستان بھارت کھیلنے گیا تھا‘ شاہد آفریدی

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایشیاکپ کے میچوں میں شرکت کے حوالے سے کھلاڑیوں کی انجری ایک بہانہ ہے۔مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھارتی،… Continue 23reading بال ٹھاکرے کی دھمکیوں کے باوجود پاکستان بھارت کھیلنے گیا تھا‘ شاہد آفریدی

پاکستان ایشیاکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے‘ بھارتی میڈیا کا نیا شوشہ

datetime 6  جون‬‮  2023

پاکستان ایشیاکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے‘ بھارتی میڈیا کا نیا شوشہ

نئی دہلی ( این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹ دھرمی اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل مسترد ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشیاکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان پی سی بی… Continue 23reading پاکستان ایشیاکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے‘ بھارتی میڈیا کا نیا شوشہ

پاکستان کو کرکٹ میں تنہا کرنے کی چالیں خود بھارت کے گلے پڑ گئیں

datetime 6  جون‬‮  2023

پاکستان کو کرکٹ میں تنہا کرنے کی چالیں خود بھارت کے گلے پڑ گئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئی مانے یا نہیں لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کے سخت موقف کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ دباؤ میں ہے کہ اگر پاکستان ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جاتا تو ٹورنامنٹ کا مزہ کرکرا ہوسکتا ہے۔ پاکستان کی تنہا کرنے کی چالیں خود بی سی سی آئی کیلئے پریشانی کا سبب بن رہی ہیں،… Continue 23reading پاکستان کو کرکٹ میں تنہا کرنے کی چالیں خود بھارت کے گلے پڑ گئیں

بینزما نےسعودی کلب کے لئے 14 سال بعد ریال میڈریڈ کو چھوڑ دیا

datetime 5  جون‬‮  2023

بینزما نےسعودی کلب کے لئے 14 سال بعد ریال میڈریڈ کو چھوڑ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف فٹبالرکریم بینزما نےسعودی کلب کے لئے14 سال بعد ریال میڈریڈ کو چھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف فٹبالرکریم بینزما نے بھی چودہ سال بعد ہسپانوی کلب ریال میڈریڈ کو خیرباد کہہ دیا ۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز پانچ بار چیمپئنز لیگ ٹائٹل جیتنے والے کریم بینزما نےسعودی کلب… Continue 23reading بینزما نےسعودی کلب کے لئے 14 سال بعد ریال میڈریڈ کو چھوڑ دیا

محمد رضوان کا ہارورڈ بزنس اسکول میں اپنی استاد کو قرآن پاک کا تحفہ

datetime 5  جون‬‮  2023

محمد رضوان کا ہارورڈ بزنس اسکول میں اپنی استاد کو قرآن پاک کا تحفہ

لندن ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے امریکہ کے ہارورڈ بزنس اسکول کی اپنی انگریز ٹیچر کو قرآن پاک تحفے میں دے دیا۔محمد رضوان نے ہارورڈ یونیورسٹی کے ایجوکیشن پروگرام کے دوران اپنی ٹیچر کو قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ تحفے میں دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں قومی کرکٹ… Continue 23reading محمد رضوان کا ہارورڈ بزنس اسکول میں اپنی استاد کو قرآن پاک کا تحفہ

1 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 188 2,280