بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

سر مت جھکا ورنہ سر سے تاج گر جائے گا’ ثانیہ مرزا

datetime 5  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( این این آئی) بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی نئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سر مت جھکا شہزادی، ورنہ تمہارے سر کا تاج گر جائے گا۔ثانیہ مرزا آج کل سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں، وہ گاہے بگاہے اپنی نت نئی تصویروں کے ساتھ معنی خیز مختصر پیغامات شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔

گزشتہ روز انہوں نے اپنی چار خوبصورت تصویریں شیئر کرتے ہوئے خود کو شہزادی قرار دیا ہے اور ساتھ میں ایک مشورہ بھی شیئر کیا ہے۔ثانیہ مرزا کا اپنی اس نئی پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ سر مت جھکا شہزادی، ورنہ تمہارے سر کا تاج گر جائے گا۔ثانیہ مرزا اپنی ان نئی تصویروں میں خوش اور پراعتماد دکھائی دے رہی ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل انہوں نے اپنے بیٹے اور بھانجی کے ہمراہ تصویر شیئر کی تھی اور بچوں کو اپنی لائف لائن قرار دیا تھا۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…