بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

بابر اعظم نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2023

بابر اعظم نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کردیا

لاہور(این این آئی)گزشتہ سال متعدد اعزازات اپنے نام کرنے کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل دوسرے سال بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔آئی سی سی نے اپنے بیان میں کہا کہ 2022 میں اسٹار بلے نے صرف 9 میچ… Continue 23reading بابر اعظم نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کردیا

نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

datetime 25  جنوری‬‮  2023

نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار رہی۔جنوبی افریقا کے رسی ویندر دوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے امام الحق کی 5 ویں پوزیشن ہے جبکہ بھارت… Continue 23reading نئی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

کسی ٹیم میں شامل ہوکر مرکزی کردار نبھانا کافی مشکل ہوتا ہے ، محمد رضوان

datetime 25  جنوری‬‮  2023

کسی ٹیم میں شامل ہوکر مرکزی کردار نبھانا کافی مشکل ہوتا ہے ، محمد رضوان

ڈھاکہ(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے کہا ہے کہ کسی ٹیم میں شامل ہوکر مرکزی کردار نبھانا کافی مشکل ہوتا ہے اور کبھی کبھی یہ شرمندگی کا باعث بھی بنتا ہے۔بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنے والے محمد رضوان نے میچ کے بعد دئیے گئے انٹرویو میں… Continue 23reading کسی ٹیم میں شامل ہوکر مرکزی کردار نبھانا کافی مشکل ہوتا ہے ، محمد رضوان

عبایا پہننا لازمی ٗ رمضان میں عوامی جگہ پر کچھ کھا پی نہ سکیں گی رونالڈو کی گرل فرینڈ کو سعودی عرب میں سخت پابندیوں کا سامنا

datetime 11  جنوری‬‮  2023

عبایا پہننا لازمی ٗ رمضان میں عوامی جگہ پر کچھ کھا پی نہ سکیں گی رونالڈو کی گرل فرینڈ کو سعودی عرب میں سخت پابندیوں کا سامنا

ریاض( این این آئی) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر سے معاہدہ کرنے کے بعد اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز اور بچوں کے ہمراہ دارالحکومت ریاض کے مہنگے ترین ہوٹل میں قیام پذیر ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں اسٹار فٹبالر کی گرل فرینڈ کو دیگر غیر… Continue 23reading عبایا پہننا لازمی ٗ رمضان میں عوامی جگہ پر کچھ کھا پی نہ سکیں گی رونالڈو کی گرل فرینڈ کو سعودی عرب میں سخت پابندیوں کا سامنا

کپتان موڈ میں ہیں، کراچی ٹیسٹ میں بابر کا ہلکے پھلکے انداز میں ڈانس موو وائرل

datetime 3  جنوری‬‮  2023

کپتان موڈ میں ہیں، کراچی ٹیسٹ میں بابر کا ہلکے پھلکے انداز میں ڈانس موو وائرل

کراچی (این این آئی)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران کپتان بابر اعظم جلد وکٹیں ملنے پر شاید اپنی خوشی کو چھپا نہ سکے اور فیلڈنگ کرتے ہوئے ان کی ہلکے پھلکے انداز میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔کراچی ٹیسٹ کی سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بابر اعظم کو نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے… Continue 23reading کپتان موڈ میں ہیں، کراچی ٹیسٹ میں بابر کا ہلکے پھلکے انداز میں ڈانس موو وائرل

انگلینڈ کے سابق کرکٹر ملتان سلطانز کے باؤلنگ کوچ مقرر

datetime 2  جنوری‬‮  2023

انگلینڈ کے سابق کرکٹر ملتان سلطانز کے باؤلنگ کوچ مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کرکٹر اجمل شہزاد کو ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق اجمل شہزاد پی ایس ایل 6 میں سلطانز کے اسسٹنٹ کوچ تھے، سابق انگلش کرکٹر کو اوٹس گبسن کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔ اوٹس گبسن مصروفیات کی وجہ… Continue 23reading انگلینڈ کے سابق کرکٹر ملتان سلطانز کے باؤلنگ کوچ مقرر

عمران خان کی طرف سے 3 سال بعد فاتحہ کے لئے اپنے گھر پر بلانا مناسب نہیں لگا، اس لئے جانے سے انکار کر دیا، سابق کرکٹر عدالقادر کے بیٹے سلیمان قادر کا انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کی طرف سے 3 سال بعد فاتحہ کے لئے اپنے گھر پر بلانا مناسب نہیں لگا، اس لئے جانے سے انکار کر دیا، سابق کرکٹر عدالقادر کے بیٹے سلیمان قادر کا انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عبدالقادر کے بیٹے سلیمان قادر کا بیان ٹوئٹر پر وائرل ہے، جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ پیغام آیا ہے کہ عمران خان فاتحہ کرنا چاہتے ہیں اور انہوں نے بلایا ہے، عبدالقادر کے بیٹے نے کہا کہ ہمارے والد صاحب کو اس دنیا سے گئے تقریباً ساڑھے تین سال ہو… Continue 23reading عمران خان کی طرف سے 3 سال بعد فاتحہ کے لئے اپنے گھر پر بلانا مناسب نہیں لگا، اس لئے جانے سے انکار کر دیا، سابق کرکٹر عدالقادر کے بیٹے سلیمان قادر کا انکشاف

قطر کا فیفا ورلڈ کپ کیلئے خریدی گئی ہزاروں بسیں عطیہ کرنے کا فیصلہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

قطر کا فیفا ورلڈ کپ کیلئے خریدی گئی ہزاروں بسیں عطیہ کرنے کا فیصلہ

اسلام ڈیسک( مانیٹرنگ ڈیسک ) قطر نے فیفا ورلڈ کپ کیلئے خریدی گئی بسیں عطیہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گلف نیوز کے مطابق لبنانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ قطر ورلڈ کپ کے دوران شائقین کی نقل و حمل کے لیے استعمال ہونے والی بسیں لبنان کو عطیہ کرے گا تاکہ ملک کے ٹرانسپورٹ… Continue 23reading قطر کا فیفا ورلڈ کپ کیلئے خریدی گئی ہزاروں بسیں عطیہ کرنے کا فیصلہ

مراکشی فٹ بالر سفیان بوفال کی والدہ کے انتقال کی افواہ جھوٹی نکلی

datetime 28  دسمبر‬‮  2022

مراکشی فٹ بالر سفیان بوفال کی والدہ کے انتقال کی افواہ جھوٹی نکلی

دوحہ(این این آئی)قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ میں مراکشی کھلاڑی سفیان بوفال کی والدہ کی وفات کی خبر سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی مگر یہ ایک افواہ تھی جس میں کوئی صداقت نہیں تھی۔ سوشل میڈیا پر چند گھنٹوں کے دوران مراکش کے شہر تازہ میں ان کی موت… Continue 23reading مراکشی فٹ بالر سفیان بوفال کی والدہ کے انتقال کی افواہ جھوٹی نکلی

Page 178 of 2256
1 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 2,256