بابراعظم کی شاداب کے والدین سے ملاقات، والدہ کو گلے لگالیا
راولپنڈی ( این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں کپتان بابراعظم کی لیگ اسپنر شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے میچ کے وقفے کے دوران لیگ اسپنر شاداب خان کے والدین سے ملاقات… Continue 23reading بابراعظم کی شاداب کے والدین سے ملاقات، والدہ کو گلے لگالیا