بھارت کا ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشین گیمز کے لیے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ کر لیا، بھارت ایشین گیمز کے مرد و خواتین کے ایونٹس میں حصہ لے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی مین کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں ڈیبیو کرے گی، ایشین گیمز میں کرکٹ کے مقابلے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ… Continue 23reading بھارت کا ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیم بھیجنے کا فیصلہ