ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

کینیڈا کے پروفیشنل ریسلر سیمی زین نے عمرہ ادا کرلیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

کینیڈا کے پروفیشنل ریسلر سیمی زین نے عمرہ ادا کرلیا

ریاض (این این آئی) کینیڈا سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل ریسلر سیمی زین نے عمرہ ادا کرلیا۔سیمی زین نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ پروفیشنل ریسلر اور ریسلنگ کی دنیا میں رہتے ہوئے میں ایسی جگہوں پر گیا اور میں نے ایسی چیزیں دیکھیں جن کا میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ انہوں نے لکھا… Continue 23reading کینیڈا کے پروفیشنل ریسلر سیمی زین نے عمرہ ادا کرلیا

قطر میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے بعد تنخواہ کا مطالبہ کرنے والے 2پاکستانیوں اور ایک بھارتی شہری کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 27  مئی‬‮  2023

قطر میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے بعد تنخواہ کا مطالبہ کرنے والے 2پاکستانیوں اور ایک بھارتی شہری کو جیل بھیج دیا گیا

دوحہ ( این این آئی) قطر میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے بعد تنخواہ کا مطالبہ کرنے والے 3 سکیورٹی گارڈز کو جیل بھیج دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر میں کھیلے گئے ورلڈکپ 2022ء کے دوران جن افراد نے بطور سکیورٹی گارڈ کام کیا تھا، انہیں ٹورنامنٹ کے بعد کنٹریکٹ پر جھگڑنے… Continue 23reading قطر میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے بعد تنخواہ کا مطالبہ کرنے والے 2پاکستانیوں اور ایک بھارتی شہری کو جیل بھیج دیا گیا

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال انتقال کر گئے

datetime 27  مئی‬‮  2023

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال انتقال کر گئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال 38سال کی عمر میں انتقال کر دئے۔محمد بلال کا انتقال حرکت قلب بند ہو جانے کے سبب ہوا۔ محمد بلال نے 2018ء میں ایشین 10 بال اسنوکر چمپئن شپ جیتی تھی اور 2018ء کی ایشین 6 ریڈ بال چمپئن شپ میں وہ رنر… Continue 23reading پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال انتقال کر گئے

عماد وسیم، اعظم خان کا امریکی لیگ میں بھارتی فرنچائز سے معاہدہ

datetime 27  مئی‬‮  2023

عماد وسیم، اعظم خان کا امریکی لیگ میں بھارتی فرنچائز سے معاہدہ

لندن( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر عماد وسیم اور وکٹ کیپر بیٹر اعظم نے امریکہ کی میجر کرکٹ لیگ کے افتتاحی سیزن میں سیٹل اورکاس سے معاہدہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی لیگ میں شامل سیٹل اورکاس کی ٹیم انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)کی فرنچائز دہلی کیپٹلز کے شریک مالک… Continue 23reading عماد وسیم، اعظم خان کا امریکی لیگ میں بھارتی فرنچائز سے معاہدہ

بھارت نے اپنے حامی افغان کرکٹ بورڈ کو دھوکا دیدیا

datetime 26  مئی‬‮  2023

بھارت نے اپنے حامی افغان کرکٹ بورڈ کو دھوکا دیدیا

ممبئی ( این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے اپنے حامی افغان کرکٹ بورڈ کو دھوکا دیتے ہوئے 3میچوں پر مشتمل سیریز کے انعقاد کو مشکل قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بورڈ نے افغانستان کے ساتھ شیڈول 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کو بزی شیڈول کی وجہ سے… Continue 23reading بھارت نے اپنے حامی افغان کرکٹ بورڈ کو دھوکا دیدیا

ایشیا کپ کے میزبان، شیڈول کا اعلان کب ہو گا؟ جے شاہ نے اعلان کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2023

ایشیا کپ کے میزبان، شیڈول کا اعلان کب ہو گا؟ جے شاہ نے اعلان کر دیا

نئی دہلی (این این آئی)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ایشیاکپ کے میزبان ملک سمیت شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جے شاہ نے کہا کہ ایشیا کپ کی میزبانی کرنے والے ملک یا… Continue 23reading ایشیا کپ کے میزبان، شیڈول کا اعلان کب ہو گا؟ جے شاہ نے اعلان کر دیا

یوم تکریم شہدا پر بابر اعظم نے خصوصی پیغام جاری کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2023

یوم تکریم شہدا پر بابر اعظم نے خصوصی پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے یوم تکریم شہدا کے روز پیغام جاری کرتے ہوئے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بابر اعظم نے پاکستان کے تمام لوگوں کیلئے ایک خاص پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی مٹی کی محبت… Continue 23reading یوم تکریم شہدا پر بابر اعظم نے خصوصی پیغام جاری کر دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر ایشیا کپ کھیلنے سے انکار

datetime 25  مئی‬‮  2023

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر ایشیا کپ کھیلنے سے انکار

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل کو ماننے والی خبروں کی تردید کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کیلئے رضامند نہیں ہوئی، بی سی سی آئی ایشیا کپ کو کسی ایک نیوٹرل مقام پر شفٹ کرنا چاہتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading بھارتی کرکٹ بورڈ کا پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر ایشیا کپ کھیلنے سے انکار

بابر اعظم اور محمد رضوان کی جی ایچ کیو میں یادگارِ شہدا پر حاضری

datetime 25  مئی‬‮  2023

بابر اعظم اور محمد رضوان کی جی ایچ کیو میں یادگارِ شہدا پر حاضری

راولپنڈی ( این این آئی) یومِ تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو)میں ہونے والی مرکزی تقریب میں قومی کرکٹرز بابر اعظم اور محمد رضوان بھی شریک ہوئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر نے یادگارِ شہدا پر حاضری دی اور شہدا کے ایصال ثواب کے لیے… Continue 23reading بابر اعظم اور محمد رضوان کی جی ایچ کیو میں یادگارِ شہدا پر حاضری

1 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 2,266