پاک بھارت میچ کا معیار کچھ عرصے سے گرگیا ہے، سارووگنگولی
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بیٹر ساروو گنگولی نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ کا معیار کچھ عرصے سے گرگیا ہے۔ایک بیان میں ساروو گنگولی نے کہا کہ رواں سال ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے بہت چرچے ہیں لیکن دونوں ٹیموں کے میچ کا معیار… Continue 23reading پاک بھارت میچ کا معیار کچھ عرصے سے گرگیا ہے، سارووگنگولی